خام مال اور مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم، سولر پینلز سستے ہوجائیں گے

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کردہ فنانس بل 24-2023 کے مطابق سولر پینل کی مینو فیکچرنگ کے خام مال اور سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فنانس بل مزید پڑھیں