حکومت مہنگائی پر کنٹرول کرنے اور عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ثابت ہوچکی ، محمد حسین محنتی

کراچی ( صباح نیوز) جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ میں آٹے کے بحران اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جمعرات کو  دادو اور جیکب آباد میں الگ الگ  احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ مقامی دفتر سے پریس کلب تک ہونے مزید پڑھیں