حکومت بلدیاتی انتخابات کے نتائج روکنے کی سازش کررہی ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو مسترد کردیا، صوبائی اور وفاقی حکومت بلدیاتی انتخابات کے نتائج روکنے مزید پڑھیں