حکومت سیلاب زدگان کی بحالی اور آبادکاری کے لیے مؤثر اور دیانت داری کےساتھ ٹھوس اقدامات کرے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ حکمران سیلاب زدگان کے نا م پردنیا بھر سے فنڈزتو جمع کررہے ہیں لیکن متاثرین کو ریلیف دینے اوربحالی کے حوالے سے اقدامات ناکافی ہے این ڈی ایم اے مزید پڑھیں