حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید

تہران(صباح نیوز)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم( حماس) کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں گائیڈڈمیزائل حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ھنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، مزید پڑھیں