حرم فورم ٹرسٹ کی مرکزی نگراں حمیرا جبین کا روبینہ سعید کی وفات پر اظہار افسوس

راولپنڈی(صباح نیوز)حرم فورم ٹرسٹ کی مرکزی نگراں حمیرا جبین نے نائب نگراں حرم فورم روبینہ سعید کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ حمیرا جبین نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ حرم فورم اپنے ایک انتہائی مخلص مزید پڑھیں