حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے کا معاملہ: جسٹس فائز نے اسپیشل بینچ بنانے پر اعتراض اٹھادیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائزعیسی نے اسپیشل بینچ بنانے پر اعتراض اٹھادیا۔سپریم کورٹ میں میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20 نمبر دینے کے بارے میں ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں