سری نگر:جنوبی کشمیر میں ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔مرواٹاپ پرایک کار الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص ظہوراحمد لون ولدغلام رسول ہلاک جبکہ گاڑی میں سوار دوسرا شخص اشفاق احمد گنائی ولدغلام حسن زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں