جنوبی افریقہ ،مسافر بس کھائی میں گرگئی، 45 افراد ہلاک

مڈغاسکر(صباح نیوز)جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افسوس ناک واقعہ جنوبی افریقہ کے پہاڑی علاقے مماٹلاکالا میں اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے توازن کھو مزید پڑھیں