جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں شکست،ویرات کوہلی نے ٹیسٹ قیادت سے بھی استعفی دے دیا

نئی دہلی (صباح نیوز)جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے دوران زلت آمیز شکست کھانے والی بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ویرات کوہلی نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مستعفی ہونے کا مزید پڑھیں