جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی رہائی کیلئے قانونی جدوجہد کے ذریعے ہر پلیٹ فارم استعمال کریگی ۔ عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ دولت مند صوبے کے عوام مقتدرقوتوں ،نااہل حکمرانوں اپنے وغیروں کی وجہ سے مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔پارلیمانی جمہوری نظام کا دعویٰ کرنے والے مولانا ہدایت مزید پڑھیں