جماعت اسلامی ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال سکتی ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ نگران حکومت میں نیک نام ،غیر جانبدارلوگ آنے چاہیے جانبدار بدعنوان لوگ آئیں گے تو الیکشن متاثرہوگاسابقہ حکومتوں نے بھاری سودی قرضے،بدعنوانی کے ذریعے پاکستان کو دیوالیہ مزید پڑھیں