جماعت اسلامی سندھ کا اووربلنگ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والے کرپٹ اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیر کاشف سعید شیخ نے ملک بھر میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران 92کروڑ65 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کے انکشاف پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس گھنائونے عمل کو عوام مزید پڑھیں