جج،جرنیل وآفیسرزشاہی کی  بھاری تنخواہوں میں کمی کی جائے ۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمران بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات ودیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیں ، اشرافیہ ،جج،جرنیل وآفیسرزاورشاہی طبقات کو مفت بجلی گیس بند  کرتے ہوئے مراعات اور بھاری تنخواہوں مزید پڑھیں