تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی ہر پاکستانی کا حق ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مستحق مریضوں کو علاج و معالجہ کی مفت اور جدید ترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، جناح میڈیکل کمپلیکس جدید سہولیات سے آراستہ خطے کا ایک مزید پڑھیں