ترکی کی طرح ہمیں بھی بے لوث وجرائتمندقیادت کا انتخاب کرکے ملک کو سیاسی معاشی بحرانوں سے نکالنا ہوگا۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ترکی کی طرح ہمیں بھی ایک قوم،اپنی زبان سے محبت اوربے لوث وجرائت مندقیادت کا انتخاب کرکے ملک کو سیاسی معاشی بحرانوں سے نکالنا ہوگا۔ترکی مزید پڑھیں