تحریک عدم اعتماد کیلئے ہمارے پاس163 ممبران ہیں،22 پی ٹی آئی والے بھی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تحریک عدم اعتماد فائل ہوگی اسی وقت اس کا پتہ چلے گا، تحریک عدم اعتماد کی تشہیر نہیں مزید پڑھیں