بیس مئی کو واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس پر تاریخی دھرنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شدید گرمی میں عوام پانی کی تلاش میں مارے مارے پھررہے ہیں،وفاقی وصوبائی حکومت کوئی بھی مسئلہ حل کرنے کو تیار نہیں،واٹر بورڈ کی بے حسی و نااہلی کے مزید پڑھیں