بھکر ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار جاں بحق

بھکر (صباح نیوز) بھکر میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھکر میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایلیٹ فورس کے اہلکار کو قتل کردیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں