کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی قیمتوں اور بدترین مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی عوام الناس ،تاجر برادری دکاندار ،وکلاء وصحافیوں کے تعاون سے آج ملک گیر ہڑتال کریگی بلوچستان میں گوادرسے ژوب اور صوبائی مزید پڑھیں