بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کو بھارت کا جھوٹا پراپیگنڈہ ہے۔ مشعال حسین ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیر پرسن مشعال حسین ملک نے بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کو بھارت کا جھوٹا پراپیگنڈہ  قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حال ہی میں دی کشمیر مزید پڑھیں