بنگلہ دیش ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ہزاروں سکولز اور مدارس بند

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے باعث ہزاروں سکول اور مدرسے بند کر دیئے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی۔ ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد مزید پڑھیں