بنوں،دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ، پولیس اہلکار شہید

بنوں (صباح نیوز)بنوں سب ڈویژن کے علاقے برگنتو میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں برگنتو چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے مزید پڑھیں