بلوچستان کیساتھ اپنوں اور غیروں نے ہمیشہ براسلوک کیا ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت ،سپریم کورٹ،فوج وادارے  ملک کی ترقی ،خوشحالی ،عوام کامسائل حل  کرنے کے لیے کام کریں ، دنیا بھر میں پاکستان کی رسوائی ہورہی ہے  ،عوام دووقت کے کھانے مزید پڑھیں