بلوچستان عوامی پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس۔ باپ پارٹی کا وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کا موجودہ سیاسی صورتحال میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ مشاورتی اجلاس میں چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی،خالد مگسی، زبیدہ جلال نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر اسرار ترین،وزیر مملکت احسان اللہ ریکی ،روبینہ عرفان بھی شریک ہوئی۔ مزید پڑھیں