بغاوت پراکسانے کا الزام، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار

لاہور(صباح نیوز) سابق وفاقی وزیراطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کو اسلام آبادپولیس نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں لاہور سے گرفتار کرلیا۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کے چھوٹے بھائی فیصل چوہدری نے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں