مظفرآباد( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ شہیدبرہان مظفروانی جیسے ہزاروں سجیلے جوانوں کالہو کشمیرکی آزادی کی نوید بنے گا، کشمیریوں نے 15لاکھ قابض ہندوستانی فوج کو عملا شکست دے رکھی مزید پڑھیں