بجلی کے نرخ مزید بڑھ گئے، فی یونٹ 19پیسے مہنگا

اسلام آباد(صباح نیوز) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تقریباً19پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، اطلاق لائف مزید پڑھیں