باغ دستور آنے والی نسلوں کیلئے آئین پاکستان سے آگاہی فراہم کرے گا۔ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا آج کا دن ہم سب کیلئے ایک پرمسرت دن ہے آج ہم نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں شاہراہ دستور سے ملحقہ جگہ پر باغ دستور مزید پڑھیں