اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مارگلہ بلاک میں ماڑی پیٹرولیم کیلئے 30 فیصد ورکنگ سود کی منظوری دے دی ۔ ای سی سی نے کویت سے کریڈٹ کی سہولت سے متعلق وزارت توانائی کی سمری موخر کردی ۔ وزارت مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کی پنجاب پارلیمانی پارٹی میں شامل تمام 10 ارکان اسمبلی نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی پر اعتماد کا اظہار کردیا۔ مسلم لیگ ق کی پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلی پنجاب پرویزالہی اور پارلیمانی لیڈر مزید پڑھیں