ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری،سینیٹر شیری رحمان کا نام بھی شامل

اسلام آباد(صباح نیوز)فوربز میگزین کی طرف سے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی  جاری فہرست  میں سینیٹر شیری رحمان کا نام  بھی شامل  ہے۔ فوربز میگزین کی طرف سے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی گئی، مزید پڑھیں