اکیلے عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے، چوہدری شجاعت

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اکیلے عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ بعض اندرونی و بیرونی عناصر بھی معاشی بحران مزید پڑھیں