اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ۔جیل انتظامیہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، پابندی کا مقصد مزید پڑھیں