آئی ایم ایف کی جی حضوری کو آمادہ ہماری اشرافیہ۔۔۔تحریر: نصرت جاوید

بالآخر شوکت ترین صاحب نے اتوار کی شب جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بے بسی سے اعتراف کرلیا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ رویہ سخت گیر ہوچکا ہے۔بنیادی وجہ اسکی امریکہ کا دبائو ہے۔ مزید پڑھیں