انٹرنیٹ ،ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ملک میں سیاحت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ملک میں سیاحت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، سیاحت کے شعبہ میں انسانی وسائل کی کمی تربیت سے پوری کی مزید پڑھیں