امیر العظیم نے الخدمت منصورہ ہسپتال میں موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کردیا

لاہو ر (صباح نیوز)سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے الخدمت منصورہ ہسپتال میں موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ منصورہ ہسپتال بریگیڈیئر (ر)سید ظفر حسین،ایڈ منسٹریٹر ذکر اللہ مجاہد ،سیکرٹری گورننگ باڈی الخدمت مزید پڑھیں