امریکی ریاست لوزیانا ، ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی،10 افراد ہلاک

 واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی ریاست لوزیانا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مزید پڑھیں