امریکا نے پیٹھ دکھا دی، حماس کا خاتمہ ممکن نہیں، اسرائیل کا اعتراف

لندن(صباح نیوز)اسرائیل کے انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کیلئے حماس کا خاتمہ ممکن نہیں کیونکہ امریکا نے پیٹھ دکھا دی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کا کہنا تھا مزید پڑھیں