امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کو استقبالیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے آغاز سے قبل اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی مزید پڑھیں