لاہور(صبا ح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی غزہ کیلئے سپلائی بحال ہوگئی۔ مرکزی صدرپروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ جورڈن رائل میڈیکل سروسز اور اردن میں پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے امدادی سامان کی نئی کھیپ متاثرین کیلئے اردن مزید پڑھیں