افواج پاکستان سے محبت کا اظہار،یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے سپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام کر دیا

سکردو(صباح نیوز) یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے افواج پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید(نشان حیدر )کے نام کر دیا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے 9 مئی کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں