اسپیکر سردار ایاز صادق سے سردار جام کمال خان کی زیر قیادت وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وفاقی وزیر سردار جام کمال خان کی زیر قیادت وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں ممبران قومی اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑ ، میاں خان بگٹی، میر خان محمد جمالی مزید پڑھیں