اسماعیل ہنیہ نے سعادت کی مثالی زندگی گزاری اور شہادت کی موت کے حق دار ٹھہرے۔ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کے مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ نے سعادت کی مثالی زندگی گزاری اور شہادت کی موت کے حق دار ٹھہرے۔فرید پراچہ نے بدھ کو جامع مسجد مزید پڑھیں