اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون ٹو میں گاڑی سے 11 کلوگرام ہیروئن برآمد

  اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون ٹو میں واقع گھر میں کھڑی گاڑی سے 11 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی۔ اے این ایف حکام کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام مزید پڑھیں