اسلام آباد پولیس کا 240 افسران کو اعلی عہدوں پر ترقی دینے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) علی ناصر رضوی کی منظوری سے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پولیس نے محکمہ کے حالیہ اجلاس کے بعد مجموعی طور پر 240 افسران کو اعلی عہدوں پر ترقی دینے کا اعلان مزید پڑھیں