اسلام آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے 2بچے جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے2بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دو بچوں کی پراسرارموت کا افسوسناک واقعہ تھانہ سنبل کے علاقے میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں سات سالہ مزید پڑھیں