اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا سیلاب زدگان کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن کو4 ملین روپے مالیت کی امدادی اشیا کاعطیہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج اور ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے جمعر ات کو الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کو فنڈز اور دیگر سامان مزید پڑھیں