اسلام آباد،نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے15سال بعد منعقد ہو نے والی قومی سہ فریقی لیبر کانفرنس کا خیر مقدم کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ کانفر نس ہر سال منعقد ہو مزید پڑھیں