اسلامی جمعیت طالبات اسلامی یونیورسٹی کے زیراہتمام ایکسپو کا انعقاد

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلامی جمعیت طالبات اسلامی یونیورسٹی نے  طالبات کے لیے یونیورسٹی میں ایکسپو کا انعقادکیا ۔ ایکسپو کا مقصد جمعیت کا تشخص قائم کرنا اور طالبات کو ایک مثبت غیر نصابی سرگرمی فراہم کرنا تھا۔ ایکسپو میں مزید پڑھیں