اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پرتیسرے روز بھی دھاوا ،متعدد فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلئے مزید پڑھیں